Sharing of Child Abusive or Gang Rape Group Link is a punishable offence. In case if you find such link in our site means report the group immediately. We Remove them without time delay

Free Hairstyle & makeup course(Only for girls) 🙎♀️

[3/13, 9:30 AM] +92 344 9778366: ☜ 🎯 *گروپ کے قواعد اور ضروری ہدایات* 🔰 ➊] گروپ کے تمام میمبرز کے نمبرز ایک دوسرے کے پاس امانت ہیں برائے مہربانی کسی کو بھی پرسنل میں کوئی میسج (اشتہارات یا کوئی بھی سوال) نہ کریں 🚫 ➋】یہ گروپ اور ہمارے تمام گروپس صرف خواتین کے لیے ہیں اگر کوئی مرد حضرات غیر ارادی طور پر یا غلطی سے اس میں شامل ہو گیا ہے تو اسے نصیحت کی جاتی ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے اسے چھوڑ دے۔ ⛔ ➌】آپ کا کوئی بھی سوال ہو یا کوئی بات پوچھنی ہو تو صرف ایڈمنز کو *وائس میسج* کریں، کال کرنے سے گریز کریں 📵 ➍】کسی کو بھی اپنے گروپ یا اشتہاری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے جب تک کہ ایڈمن سے اجازت نہ لی جائے۔ اگر ایسا کوئی عمل ہمارے نوٹس میں آیا تو اس شخص کو فوری طور پر گروپ سے نکال دیا جائے گا 🚫 ➎】اگر کوئی آپ کو اس گروپ میں تنگ کرئے تو اسکو فوراً بلاک کر کے اسکا اسکرین شاٹ ایڈمن کو دیں تاکہ اسکو ریمو کیا جا سکے 🚫 ☜📌 ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھے مسلمان کی طرح ان تمام اصولوں پر عمل کریں گے تاکہ کسی بھی بے نظمی، خلل اور تکلیف سے بچا جا سکے۔ 💐 آپکے تعاون کا شکریہ💐 MARYAM
* Report this group X