𝗧𝗟𝗣 𝗔𝗪𝗔𝗡 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔𝟵𝟮 (6)
2022-08-23 11:05:45
یہ گروپ اعوان میڈیا92 آفیشل تحریک لبّیک پاکستان سے جڑے آفیشل گروپس میں سے ایک ہے۔ ممبران کی سہولت کی خاطر صرف جاری کردہ نمبرز(ایڈمن) کو میسج کی اجازت ہے تاکہ قوم تک امام خادم حسین رضوی نورﷲمرقدہ، علامہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تحریک لبیک یارسولﷲﷺپاکستان سے جڑی مصدقہ اطلاعات بروقت پہنچ سکیں- یہاں ہر پیغام، پوسٹ و ویڈیو براہ راست مرکز تحریک لبیک سے ہے تمام پیغامات اصلاح امت کی خاطر اپنے وٹس ایپ سٹیٹس سمیت تمام قریبی احباب تک ضرور پہنچائیں- 𝗧𝗟𝗣 𝗔𝗪𝗔𝗡 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔𝟵𝟮 OFFICIAL
* Report this group X

